45/ سال بعد بھی اثر ہے

45/ سال بعد بھی اثر ہے

مجھے یاد ہے کہ میری طالب علمی کی ابتداء تھی

45/ سال بعد بھی اثر ہے

راوی: آیت الله محمد فاضل لنکرانی


مجھے یاد ہے کہ میری طالب علمی کی ابتداء تھی کہ امام خمینی (رح) جمعہ کے دن عصر کو مدرسہ فیضیہ میں درس اخلاق دیتے تھے. البتہ یہ بحث صرف طلاب اور افاضل سے مخصوص نہیں تھی بلکہ قم کے بازار کے کچھ پاکیزہ نفوس اور مومنین بھی اپنے شوق سے شریک ہوتے تھے اور یہ بحث ان کے اندر اس درجہ اثر انداز ہوتی تھی کہ ہم لوگ 45/ سال گذرنے کے بعد بھی اس جلسہ میں شریک ہونے والوں کےاندر دیکھتے ہیں۔

ای میل کریں