مصطفی خمینیی کی اہلیہ کی ان کے بارے میں بہترین یاد داشت
مصطفی خمینی کی اہلیہ معصومہ حائری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ کہ مصطفی صاحب جب امام خمینی کے ساتھ ترکی میں ملک بدر ہوئے تھے تو ان کی بڑی خواہش تھی کہ میں اور بچے بھی ترکی ان کے پاس جائیں لیکن امام اس بات کے موافق نہیں تھے اور فرمایا کہ یہاں ان کے رہنے کے لئے مناسب شرائط نہیں ہیں۔