ایک طالب علم کو ہدیہ

ایک طالب علم کو ہدیہ

ایک طالب علم نے امام خمینی کو خط لکھا اور اس میں درخواست کی

ایک طالب علم کو ہدیہ

راوی: حجت الاسلام و المسلمین انصاری کرمانی

ایک طالب علم نے امام خمینی کو خط لکھا اور اس میں درخواست کی کہ اگر مصلحت جانیئے تو اپنا وہ عمامہ مجھے دیدیں جس کو پہن کر آپ نماز شب پڑھتے ہیں۔ امام نے باخبر ہونے کے بعد فورا اس طالب علم کے لئے اپنا عمامہ بھیجوادیا۔

ای میل کریں