میرے درس میں آنا واجب نہیں ہے

میرے درس میں آنا واجب نہیں ہے

میں جس بات سے امام خمینی کا گرویدہ ہوا وہ آپ کا نظم تھا

راوی: آیت الله خلخالی

میں جس بات سے امام خمینی کا گرویدہ ہوا وہ آپ کا نظم تھا۔ امام بہت منظم تھے۔ مثال کے طور پر آپ ہمیشہ 8/ بجے صبح آتے تھے کہ بعض طالب علم امام سے کہتے تھے کہ آپ درس تھوڑا پہلے یا کچھ دیر بعد شروع کیجئے اس پر آپ کہتے تھے: نہیں واجب نہیں ہے کہ اپ لوگ میرے ہی درس میں آئیں دیگر دروس میں جائے۔ طالب علموں پر یہ ضروری نہیں ہے کہ سارے دروس میں شریک ہوں۔

ای میل کریں