طلاب کے اشکال کو سننا

طلاب کے اشکال کو سننا

راوی: آیت اللہ عمید زنجانی

جو شخص بھی امام خمینی (رح) کے درس میں گفتگو کرتا تھا۔ یہاں تک کہ وہ جوان طالب علم بھی جو اشکال کرتے تھے تو امام انہیں موقع دیتے اور سنتے تھے۔

ای میل کریں