شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کا شوق
راوی؛حجۃ الاسلام والمسلمین احمد خمینی
حجۃ الاسلام والمسلمین احمد خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی (رح) کی زندگی کے آخری ایام میں امام کی طرف سے ایک تحریر موصول ہوئی جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ مجھے سانس کی پرابلم ہو رہی لھذا عمومی ملاقاتوں کو بند کیا جائے لیکن اگر شہداء کے اہل خانہ آتے ہیں تو ان کو نہ روکا جائے۔