جنت ماں کے قدموں میں ہے اس جملے کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟
راوی:زہرا مصطفوی
امام خمینی کی بیٹی زہرا مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) نے بارہا فرمایا کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ جنت ماں کے قدموں میں ہے اس کا مطلب یہ ہیکہ ماں کے پاوں کے سامنے اپنے چہرے کو اتنا خاک پر مارو تاکہ خدا تمہیں جنت میں لے جائے۔