ستم کی چکی میں پسنے والے اور محرومین تاریخ خود اٹھ کھڑے ہوں اور اس انتظار میں نہ رہیں کہ ارباب ستم ان کو قید سے آزاد کریں گے ID: 71178 21/08/2021