علامہ ابن علی واعظ
راه انقلاب
یہ راہ انقلاب ہے یارو بہم چلو
اللہ کا ہے سا یہ لطف وکرم چلو
لینے نہ لگنا راستہ میں تھک کے دم چلو
ہاں ساتھیو قدم سے ملائے قدم چلو
لازم ہے چشم ہوش رہے باز ساتھیو
آواز سے ملی رہے آواز ساتھیو