یہ صرف آپ کے لئے

یہ صرف آپ کے لئے

یہ صرف آپ کے لئے

راوی:سید احمد خمینی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ کبھی کبھی ہم امام خمینی کی خدمت میں جاتے تھے تو دیکھتے تھے کہ ٹی وی کہ ایک دو چینلوں میچ آرہا تھا لیکن امام ایک دوسرا چینل دیکھ رہے تھے فورا کھیل کا چینل لگا کر ہمیں دے دیتے تھے اور فرماتے کہ یہ صرف آپ کے لئے اور آپ کی وجہ سے۔

ای میل کریں