بسم الله الرحمن الرحیم
اللَّهُمَّ اهْدِنِی فِیهِ لِصَالِحِ الْأَعْمَالِ وَ اقْضِ لِی فِیهِ الْحَوَائِجَ وَ الْآمَالَ یَا مَنْ لا یَحْتَاجُ إِلَى التَّفْسِیرِ وَ السُّؤَالِ یَا عَالِماً بِمَا فِی صُدُورِ الْعَالَمِینَ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ الطَّاهِرِینَ
اے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے اور اس میں میری حاجتیں اورخواہشیں پوری فرما، اے وہ جو سوال کرنے اورتشریح کا محتاج نہیں، اے ان باتوں کے جاننے والے جو اہل علم کے سینوں میں ہیں، محمد(ص) اور ان کی پاکیزہ آل(ع) پر رحمت نازل فرما