سولہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا

بسم الله الرحمن الرحیم

اللَّهُمَّ وَفِّقْنِی فِیهِ لِمُوَافَقَهِ الْأَبْرَارِ وَ جَنِّبْنِی فِیهِ مُرَافَقَهَ الْأَشْرَارِ وَ آوِنِی فِیهِ بِرَحْمَتِکَ إِلَى [فِی ] دَارِ الْقَرَارِ بِإِلَهِیَّتِکَ یَا إِلَهَ الْعَالَمِینَ


اے معبود! مجھے اس دن نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق عطا فرما اور برے لوگوں کی ہمنشینی سے دور فرما اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے  سکون کی گھر میں پناہ دے اپنی معبودیت کےواسطہ، اے جہانوں کے معبود


ای میل کریں