رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا

بسم الله الرحمن الرحیم

اللَّهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ طَاعَهَ الْخَاشِعِینَ وَ اشْرَحْ فِیهِ صَدْرِی بِإِنَابَهِ الْمُخْبِتِینَ بِأَمَانِکَ یَا أَمَانَ الْخَائِفِینَ

اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرما اور اس میں دلدادہ لوگوں جیسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کهول دے  اپنی پناہ کے ساتھ، اے خوف زدوں کی پناہ

ای میل کریں