رمضان المبارک کے چودھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے چودھویں دن کی دعا

بسم الله الرحمن الرحیم

اللَّهُمَّ لا تُؤَاخِذْنِی فِیهِ بِالْعَثَرَاتِ وَ أَقِلْنِی فِیهِ مِنَ الْخَطَایَا وَ الْهَفَوَاتِ وَ لا تَجْعَلْنِی فِیهِ غَرَضاً لِلْبَلایَا وَ الْآفَاتِ بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ


اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما، اس میں میری  خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر اور آج مجھ کو مشکلوں اور  مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے اپنی عزت کےواسطہ، اے مسلمانوں کی عزت


ای میل کریں