تیرھویں دن

رمضان المبارک کے تیرھویں دن کی دعا

بسم الله الرحمن الرحیم

اللَّهُمَّ طَهِّرْنِی فِیهِ مِنَ الدَّنَسِ وَ الْأَقْذَارِ وَ صَبِّرْنِی فِیهِ عَلَى کَائِنَاتِ الْأَقْذَارِ وَ وَفِّقْنِی فِیهِ لِلتُّقَى وَ صُحْبَهِ الْأَبْرَارِ بِعَوْنِکَ یَا قُرَّهَ عَیْنِ الْمَسَاکِینِ

اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ، اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبرعطا فرما اور آج اپنی مدد کے ساتھ مجھ کو پرہیزگاری  اور نیکوکاروں کے ساتھ رہنے کی توفیق دے، اے بے چاروں کی خنکی چشم

ای میل کریں