بارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے بارہویں دن کی دعا

بارہویں دن کی دعا

اللّهُمَّ زَینِّی فِیهِ بِالسِّتْرِ وَالْعَفافِ، وَاسْتُرْنِی فِیهِ بِلِباسِ الْقُنُوعِ وَالْکفافِ، وَاحْمِلْنِی فِیهِ عَلَی الْعَدْلِ وَالْإِنْصافِ، وَآمِنِّی فِیهِ مِنْ کلِّ مَا أَخافُ، بِعِصْمَتِک یا عِصْمَةَ الْخائِفِینَ

اے معبود! آج کے دن مجھے  پردے اور پاکدامنی سے زینت دے، اس میں مجھے  قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے، اس میں مجھے  عدل و انصاف پر آمادہ فرما اور اس میں مجھے  اپنی پناہ کے ساتھ ان چیزوں سے امن دے جن سے ڈرتا ہوں، اے ڈرنے والوں کی پناہ۔

ای میل کریں