دسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا

بسم الله الرحمن الرحیم

اللَّهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُتَوَکِّلِینَ عَلَیْکَ وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْفَائِزِینَ لَدَیْکَ وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إِلَیْکَ بِإِحْسَانِکَ یَا غَایَهَ الطَّالِبِینَ

اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں، اس میں مجھے  ان میں قرار دے جو تیرے حضورکامیاب ہیں اور اس میں اپنے احسان و کرم سے مجھے  اپنے نزدیکی لوگوں میں قرار دے، اے طلبگاروں کے مقصود

ای میل کریں