بسم الله الرحمن الرحیم
اللهُمَّ اجعَل لی فیهِ نَصیباً مِن رَحمَتِک الواسِعَهِ واهدِنی فیهِ لِبَراهینِک السّاطِعَهِ وخُذِبِنا صِیتی الی مَرضاتِک الجامِعَهِ بِمَحَبَّتِک یا امَلَ المُشتاقِینَ
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے، اس میں مجھ کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما اور میری مہار پکڑ کہ مجھے اپنی ہمہ جہتی رضاؤں کی طرف لے جا اپنی محبت سے، اے شوق رکھنے والوں کی آرزو