چهٹے دن

رمضان المبارک کے چهٹے دن کی دعا

رمضان المبارک کے  چھٹے دن کی دعا


اللّهُمَّ لَاتَخْذُلْنِی فِیهِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِیتِک، وَلَا تَضْرِبْنِی بِسِیاطِ نَقِمَتِک، وَزَحْزِحْنِی فِیهِ مِنْ مُوجِباتِ سَخَطِک، بِمَنِّک وَأَیادِیک یا مُنْتَهی رَغْبَةِ الرَّاغِبِینَ

اے معبود! آج کے دن مجھے چھوڑ نہ دے کہ تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں اور نہ مجھے اپنے غضب کا تازیانہ مار، آج کے دن اپنے احسان و نعمت سے مجھے اپنی ناراضی کے کاموں سے بچائے رکھ ،اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید گاہ

ای میل کریں