تیسرے دن کی دعا
اللّهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ الذِّهْنَ وَالتَّنْبِیهَ، وَباعِدْنِی فِیهِ مِنَ السَّفاهَةِ وَالتَّمْوِیهِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کلِّ خَیرٍ تُنْزِلُ فِیهِ، بِجُودِک یا أَجْوَدَ الْأَجْوَدِینَ
اے معبود! آج کے دن مجهے ہوشاور آگاہی عطا فرما ،مجهے ہر طرح کی نا سمجهی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بهلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو، اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔