رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

دوسرے دن کی دعا

اللّهُمَّ قَرِّبْنِی فِیهِ إِلی مَرْضاتِک، وَجَنِّبْنِی فِیهِ مِنْ سَخَطِک وَنَقِماتِک، وَوَفِّقْنِی فِیهِ لِقِراءَةِ آیاتِک، بِرَحْمَتِک یا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ.

اے معبود !آج کے دن مجهے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے، آج کے دن مجهے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ اور آج کے دن مجهے اپنی آیات پڑهنے کی توفیق دے اپنی رحمت سے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

ای میل کریں