علامہ ابن علی واعظ

انقلاب کے دشمن

علامہ ابن علی واعظ

انقلاب کے دشمن

علامہ ابن علی واعظ

 

جن جن فراعنہ کے لرز نے لگے  ہیں  تخت

وہ سب اس انقلاب کے دشمن ہوئے ہیں سخت

آپس میں کررہے   ہیں  یہ سازش سیاہ بخت

پودے کو انقلاب   کے   بننے نہ دیں درخت

آب حیات بہر وضو مانگنے لگا

 دیکھو پھر انقلاب لہو مانگنے لگا

ای میل کریں