امام خمینی(رح) نے ایران کے اعلی حکام کی میٹینگ کیوں رکوا دی؟

امام خمینی(رح) نے ایران کے اعلی حکام کی میٹینگ کیوں رکوا دی؟

امام خمینی(رح) نے ایران کے اعلی حکام کی میٹینگ کیوں رکوا دی؟

راوی:آیت اللہ توسلی

آیت اللہ توسلی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دن ملک کے اعلی حکام ایران اور عراق کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے اور صلح برقرار کرنے کی خاطر امام خمینی(رح) کی خدمت میں حاضر ہوئے جیسے ہی میٹینگ کے درمیان ازان ہوئی امام نے میٹینگ روک دی اور فرمایا میں نماز پڑھنے جا رہاہوں اور انہوں نے عطر لگایا اور نماز کے لئے چلے گئے۔

ای میل کریں