عراقی شہید کے تشیع جنازے میں شریک ہوئے
اسزلامی جمہوریہ ایران کے اخبار جمہوری اسلامی کی رپ[ورٹ کے مطابق حاج مھدی کی شہادت کی خبر سننے کے بعد بازر اور سڑکیں بند ہو گئی تھیں شھید حاج مھدی عراقی اور ان کے بیٹے کے جنازے کو ایک امبولینس میں لایا گیا اور میدان سعید سے حرم حضرت معصومہ تک تشیع جنازہ کیا گیا جس میں لاکھوں لوگوں کے علاوہ خود امام خمینی(رح) بھی شریک ہوئے تھے۔