اگر ادا نہیں کر سکتا

اگر ادا نہیں کر سکتا

اگر ادا نہیں کر سکتا

راوی:حجت الاسلام و المسلمین رحیمیان

حجت الاسلام و المسلمین رحیمیان اپنی یادداشت میں نقل کرتے ہیں: کئی مرتبہ ایسا ہوتا تھا کہ بعض لوگ خطوط لکھتے تھے کہ مثلاً فلاں مقدار رقم میں فلاں شخص میرا مقروض ہے کیونکہ وہ قرض ادا نہیں کر سکتا لہذا آپ اجازت دیں کہ اس رقم کو میں اپنی رقومات شرعیہ میں حساب کر لوں اور اس سے نہ لوں۔ ایسے مواقع پر امام (رہ)  فرماتے تھے اگر کوئی قرض دار اپنا قرض ادا نہیں کرسکتا تو اس سے مطالبہ کا حق نہیں اور قرض دہندہ اسے اپنی رقومات شرعیہ میں حساب کر سکتا ہے لیکن اگر قرض دار اپنا قرض ادا کرنے پر قادر ہے لیکن غربت کی بناء پر اس کے لئے مشکل ہے کہ وہ شرعی رقومات کے عنوان سے مزید رقم ادا کرے تو اسے اجازت دیتے تھے کہ وہ اپنی شرعی رقومات میں ہی حساب کر لے۔

ای میل کریں