عوام سے امام کی بے حد محبت کا ایک نمونہ
امام ؒ کی ملک اور بیرون ملک کے مہمانوں سے خصوصی ملاقاتیں بھی ہوا کرتی تھیں اور یہ سب ملاقاتیں ایک چھوٹے سے معمولی کمرے میں انجام پاتی تھیں ۔ کبھی کبھی ایک دن میں امام ؒ کو گھر کے صحن یا ملاقات کے کمرے میں پانچ دفعہ خطاب کرنا پڑتا تھا۔ چونکہ آپ کو عوام سے والہانہ محبت تھی لہذا تکان کے باوجود بھی ایک دفعہ نہیں کہا کہ ’’بس ہے‘‘۔
آیت اﷲ توسلی