امام خمینی(رح) زندگی کے آخری ایام کن اعمال کو انجام دیتے تھے
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) اپنی عمر با برکت کے آخری ایام میں بھی جوانی کی طرح مستحبات کو انجام دیتے تھے وہ جب اسپتال میں تھے تو اس بیماری کی حالت میں بھی تمام مستحبات کو انجام دیتے تھے حتی نماز کے سے پہلے بھی مستحبات کو انجام دیتے تھے عطر اور عمامہ لگا کر تیار ہوتے تھے۔