ماہ مبارک رمضان میں امام خمینی(رح) کی قرآن سے محبت

ماہ مبارک رمضان میں امام خمینی(رح) کی قرآن سے محبت

ماہ مبارک رمضان میں امام خمینی(رح) کی قرآن سے محبت

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان

حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں جتنے دنوں تک میں امام خمینی(رح) کی خدمت میں تھا میں دیکھا تھا کہ ماہ مبارک رمضان میں امام خمینی(رح) قرآن سے بہت محبت کرتے تھے میں ان کی با برکت زندگی کے آخری ایام میں ان کی خدمت میں حاضر ہوتا تھا تو ان کو ہر وقت قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھتے تھا۔

ای میل کریں