دوسرے دن کی دعا

دوسرے دن کی دعا

دوسرے دن کی دعا

اللهمّ قَرّبْنی فیهِ الی مَرْضاتِکَ و جَنّبْنی فیهِ من سَخَطِکَ و نَقماتِکَ و وفّقْنی فیهِ لقراءةِ آیاتِکَ برحْمَتِکَ یا أرْحَمَ الرّاحِمین

 

اے معبود !آج کے دن مجهے اپنی رضاؤں کے قریب کردے، آج کے دن مجهے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ اور آج کے دن مجهے اپنی آیات پڑهنے کی توفیق دے اپنی رحمت سے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

ای میل کریں