گفتگو کی اجازت نہیں دی

گفتگو کی اجازت نہیں دی

گفتگو کی اجازت نہیں دی

ہم لوگ ایک دن امام خمینی (رح) کی خدمت تھے اور جیسے ہی آپ سے آقا شریعتمداری کے بارے میں کچھ پوچھنے کی اجازت مانگی تو آپ نے گفتگو کی اجازت نہیں دی اور کہا: غیبت نہ کرو۔

حجت الاسلام و المسلمین مسیح بروجردی

ای میل کریں