بچوں کی طرف امام خمینی(رح) کی خاص توجہ
امام خمینی(رح) بچوں کی طرف خاص توجہ رکھتے تھے اگر امام بارگاہ میں کوئی بچہ روتا تھا تو آپ گھر پہنچ کر کافی پریشان رہتے تھے کہ یہ لوگ گرمی اور سردی میں بچوں کو ساتھ لے آتے ہیں جس کی وجہ سے بچوں کو پریشانی ہوتی تھی میں ان بچوں کی وجہ سے اپنی بات جلدی مکمل کر دیتا ہوں کیوں کہ میر سار توجہ بچوں کی طرف رہتی ہے ماں باپ بچوں کو یہاں لا کر انھیں پریشان کرتے ہیں۔