علامہ ابن علی واعظ
پردیس میں وطن
ترکی میں جاکے چند برس تک کیا قیام
پردیس میں وطن کا بناتے رہے نظام
ہر امر میں دخیل رہی نصرت امامؑ
ورنہ کسے نصیب یہ عزم خجستہ کام
آخر پیام لے کے نجف کی ہوا گئی
محسن کی حکمت عملی کام آگئی