کس بیماری سے عمل صالح باطل ہو جات ہے؟

کس بیماری سے عمل صالح باطل ہو جات ہے؟

کس بیماری سے عمل صالح باطل ہو جات ہے؟

کس بیماری سے عمل صالح باطل ہو جات ہے؟

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد جواد علم الھدی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد جواد علم الھدی اپنی ایک یا د داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم نے امام خمینی(رح) سے اصرار کیا کچھ نصیحت فرمائیں تو آپ نے فرمایا کہ وہ بیماری جس میں ہرمسلمان گرفتار ہے جو انسان کے ہر نیک عمل کو باطل کر دیتی ہے وہ ریا اور عجب ہے جو شخص بھی اس بیماری میں مبتلا ہو گا اس کا کوئی بھی عمل قابل قبول نہیں۔

ای میل کریں