اخلاص سے عمل کرنے کی کوشش کریں

اخلاص سے عمل کرنے کی کوشش کریں

اخلاص سے عمل کرنے کی کوشش کریں

اخلاص سے عمل کرنے کی کوشش کریں

راوی: آیۃ اللہ جنتی

آیت اللہ احمد جنتی اپنی ایک یا داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے رہذیب نفس اور روحانی کمال کے لئے امام خمینی(رح) سے راہنمائی مانگی تو آپ نے مختصر طور بنایدی کلیدی نکتہ ی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ کوشش کریں کہ آپ کے ہر عمل میں اخلاص ضروری ہو۔

ای میل کریں