مسلسل ذکر پڑھنا

مسلسل ذکر پڑھنا

حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر رحمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں

مسلسل ذکر پڑھنا

راوی :حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر رحمانی

حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر رحمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) اپنے وفات سے ایک دن پہلے مسلسل ذکر الہی کر رہے تھے ہم جب اسپتال میں ان کے کمرے جاتے تھے تو انھیں اذکار پڑھتے ہوے دیکھتے تھے۔

ای میل کریں