نماز سے پہلے ہی تیار رہتے تھے
راوی: ڈاکٹر کلانتر معتمدی
ڈاکٹر کلانتر معتمدی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) اسپتال میں بھی نماز اول وقت کا خاص خیال رکھتے تھے جیسے جیسے نماز کا وقت قریب ہوتا تھا ان کے وجود میں عجیب قسم کی بے چینی ہوتی تھی اور وہ اپنے کو تیار کرنا شروع کردیتے تھے تانکہ وقت ہوتے ہی وہ نماز ادا کر سکیں۔