موت سے کوئی خوف نہیں
راوی: دکتر پور مقدس
ڈاکٹر پور مقدس اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) کی زندگی کی آخری رات اور دوسری راتوں میں کوئی فرق نہیں تھا اس سے پہلے کہ ڈاکٹرز کچھ کہتے امام (رہ) کو معلوم ہو چکا تھا کہ ان کی عمر مبارک اب ختم ہو چکی ہے اس کے باوجود بھی ان کے اندر کسی قسم کی وحشت ،خوف یا ڈر نہیں تھا۔