صرف ذکر کرتے تھے
حضرت امام خمینی (رح) کا روزانہ کا پروگرام 45/ منٹ سے لیکر 1/ گھنٹہ تک چہل قدمی کا تھا کہ آپ چہل قدمی کے دوران کبھی ریڈیو سے اخبار سنتے تھے اور کبھی ٹہلتے وقت کسی مطلب کا مطالعہ کرتے تھے، کہ بعد میں ڈاکٹروں اور اطباء کی تاکید پر چہل قدمی کے وقت مطالعہ بند کردیا اور صرف ذکر کرتے رہتے تھے۔
حجت الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی