علامہ ابن علی واعظ
کچلنے کے واسطے
ایراں کا تھا کسی سے جھگڑا نہ کوئی بات
افغان و روس و ترک سے اچھے تعلقات
ہندو عرب سے، پاک سے بہتر معاملات
پھر کیوں یہ اسلحوں کی سجائی گئی برات
ملت کا خون و گوشت نگلنے کے واسطے
ساماں تھا انقلاب کچلنے کے واسطے