امام خمینی

1980 میں ایرانی فوج نے کس اسلحہ کا استعمال کر کے جیت حاصل کی: امام خمینی(رح)

امام خمینی(رح) دفاع مقدس میں ایرانی فوج کی فدا کاریوں کو یاد کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ ایران کی مسلحانہ اور رضاکارانہ فوج کو اس بات کا علم کا ہونا چاہیے کہ آپ کی اس کامیابی کی وجہ ایمان ، اتحاد اور یکجہتی سے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع ہے اس کے علاوہ آپ کی اس کامیابی میں ایرانی عوام کا اہم کردار ہے ایرانی عوام نے ایمان، اخلاص اور اللہ تعالی پر توکل کرتے ہوے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع کیا اور اس عظیم جنگ میں جیت حاصل کی۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آٹھ سالہ تحمیلی جنگ میں ایرانی عوام اور ایرانی فوج نے عالمی درندوں کا مقابلہ کیا ہے اور جن لوگوں نے تین دن میں خوزستان اور تہران کو فتح کرنے کا وعدہ دیا تھا ان کو منہ کی کھا کر واپس جانا پڑا حقیقت میں ایران کی عوام ،مسلحانہ فوج اور رضا کارانہ فوج نے وسائل کی کمی کے باوجود بھی عالمی طاقتوں کا مقابلے کرتے اسلام اور اسلامی انقلاب کا دفاع کیا۔

اسلامی تحریک کے راہنما سید روح اللہ خمینی (رح) نے فرمایا کہ ایران کی فوج اور عوام نے اس ملک اور اسلام کی حفاظت کے لئے جنگ کرتے ہوے اپنی جانوں کی  قربانی دے فتح عظیم حاصل کی ہماری اس فتح میں مرد، عورتوں، جوان ، بوڑھے اور بچوں نے اسلام کو اپنی قربانیوں کا نذرانہ پیش کیا امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ فضائیہ فوج کے بہادر جوانوں نے دشمن کی حدود میں جاکر اپنے ملک کا دفاع کیا ہے انہوں نے فضائیہ کے جوانوں نے اپنی اس بہادری سے اپنے ایمان اور اسلام سے محبت کا ثبوت دیا ہے۔

اسلامی انقلاب کے بانی نے اپنے پیغام کو جاری رکھتے ہوے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہم کردار کی طرف اشارہ کرتے وہے فرمایا کہ سپاہ پاسداران نے اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کرتے ہوے کافروں کو بھاگنے پر مجبور کیا ہم نے آٹھ سال کسی ایک ملک سے نہیں بلکہ عالمی طاقتوں سے جنگ کی ہے جس طرح آٹھ سال ہمارے جوانوں نے اس ملک کا دفاع کیا ہے اسی طرح آج بھی وہ اپنی پوری طاقت اور ایمانداری سے اس ملک کا دفاع کر رہے ہیں چاہیے وہ آبہاے ہرمز ہوں جہاں ہماری بحری فوج ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔

امام خمینی(رح) ایرانی فوج کے اہم اسلحہ کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ ایران کی مسلحانہ اور رضاکارانہ فوج کو اس بات کا علم کا ہونا چاہیے کہ آپ کی  اس کامیابی کی وجہ ایمان ، اتحاد اور یکجہتی سے  امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع  ہے اس کے علاوہ آپ کی اس کامیابی میں ایرانی عوام کا اہم کردار ہے ایرانی عوام نے ایمان، اخلاص اور اللہ تعالی پر توکل کرتے ہوے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع کیا اور اس عظیم جنگ میں جیت حاصل کی۔

ای میل کریں