حرم امام حسین علیہ السلام میں زیارت عرفہ
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نے بوڑھاپے میں بھی امام حسین علیہ السلام کے حرم میں کھڑے ہو کر دعای عرفہ کی تلاوت کرتے تھے اس زیارت ،یں تقریبا دو سے تین گھنٹے تک وقت لگ جاتا تھا امام خمینی (رح) کے ساتھی جوان ہونے کے با وجود بھی بیٹھ کر اس دعا کو پڑھتے تھے انہوں نے جب دیکھا کے امام (رہ) کھڑے ہو کر پڑھ رہے ہیں تو وہ بھی شرمندگی کے مارے کھڑے ہو گئے۔