تاریخ کے اتنے بڑے المناک واقعے پر ان لوگوں کی خاموشی کتنی شرمناک ہے
بیت المقدس کا مسئلہ نہ تو کوئی ذاتی مسئلہ ہے اور نہ ہی کسی ایک ملک اور نہ ہی عصر حاضر کے مسلمانوں سے مختص مسئلہ ہے، بلکہ گزشتہ، موجودہ اور آئندہ کے زمانوں مومنین اور کائنات کے توحید پرست لوگوں کیلئے ایک ایسا حادثہ ہے جو مسجد الاقصیٰ کی بنیاد رکھے جانے کے وقت سے شروع ہوا ہے اور نظام عالم میں جب تک یہ سیارہ گردش میں ہے اس وقت تک باقی رہے گا