یہ ادارہ منحرف ہونے اور اس میں التقاطی مسئلہ کے نفوذ کرنے سے پہلے لوگوں اور لوگوں کے درمیان جو اس ادارہ اور اس کے اغراض و مقاصد کو جانتے تھے اچھی حیثیت رکھتا تھا۔ یہ عوامی مقبولیت 50/ کی دہائی اور اس ادارہ کے علنی اور رسمی طور پر موقف کی تبدیلی سے پہلے تھی۔