بچوں سے مہربانی

بچوں سے مہربانی

امام خمینی(رح) بچوں سے بہت پیار کرتے تھے

بچوں سے مہربانی

امام خمینی(رح) بچوں سے بہت پیار کرتے تھے

راوی: امام (رہ) کی اہلیہ محترمہ

امام خمینی(رح) کی اہلیہ محترمہ نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) چھوٹے بچوں پر مہربان اور ان کے شرارتوں پر صبر کرتے تھے اپنے بچوں کی بیماری کی وجہ سے کافی دکھی ہوتے تھے اور ڈاکٹر کو دکھانے میں کافی جلدی کرتے تھے۔

ای میل کریں