امام صادق(ع)

شہادت امام صادق (ع)

شیعہ عقیدہ کے لحاظ سے آٹھویں معصوم اور رسولخدا (ص) کے منصوص مِنَ اللہ جانشین کے اعتبار سے چھٹے جانشین حضرت امام جعفر صادق (ع) مورخین کے بقول بروز جمعہ یا بروز سوموار 17/ ربیع الاول سن 80 ھ ق اور کو قحط کے سال مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے سال ولادت کے بارے میں مورخین اور علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن معتبر اور صحیح ترین قول اور نظریہ کے مطابق سن 80 ھ ق ہی آپ کا سال ولادت ہے۔

آپ کا نام جعفر بن محمد، آپ کے والد بزرگوار کا نام محمد بن علی الباقر، آپ کی والدہ ماجدہ کا نام ام فروہ ہے۔ آپ (ع کے متعدد القاب ہیں لیکن ان سب میں مشہور ترین لقب صادق (سچا) ہے۔ آپ (ع) کے دیگر القاب مندرجہ ذیل ہیں:

 تفصیلات جاننے کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:

http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n26725/

ای میل کریں