تئیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک

اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي فِيهِ مِنَ الذُّنُوبِ وَ طَهِّرْنِي فِيهِ مِنَ الْعُيُوبِ‏

اے معبود! آج کے دن میرے گناہوں کو دھو ڈال، میرے عیوب و نقائص دور فرما دے

وَ امْتَحِنْ قَلْبِي فِيهِ بِتَقْوَى الْقُلُوبِ يَا مُقِيلَ عَثَرَاتِ الْمُذْنِبِينَ‏

اور اس میں میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے، اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے

ای میل کریں