بائیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک

اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي فِيهِ أَبْوَابَ فَضْلِكَ وَ أَنْزِلْ عَلَيَّ فِيهِ بَرَكَاتِكَ

اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے، اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما

 وَ وَفِّقْنِي فِيهِ لِمُوجِبَاتِ مَرْضَاتِكَ‏

 اس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے

وَ أَسْكِنِّي فِيهِ بُحْبُوحَاتِ جَنَّاتِكَ يَا مُجِيبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّينَ

اور اس میں مجھ کومرکز بہشت میں سکونت عنایت فرما ،اے بے قرار لوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے

ای میل کریں