اٹھارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک

اللَّهُمَّ نَبِّهْنِي فِيهِ لِبَرَكَاتِ أَسْحَارِهِ‏وَ نَوِّرْ فِيهِ قَلْبِي بِضِيَاءِ أَنْوَارِهِ

اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر، اس میں میرے دل کو اس کی روشنیوں سے چمکا دے

وَ خُذْ بِكُلِّ أَعْضَائِي إِلَى اتِّبَاعِ آثَارِهِ

اور اس میں میرے اعضا کو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کی طرف لگا دے

بِنُورِكَ يَا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعَارِفِينَ‏

 اپنے نور کےواسطہ، اے پہچان والوں کے دلوں کو روشن کرنےوالے

ای میل کریں