سترہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے سترہویں دن کی دعا

رمضان المبارک

اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيهِ لِصَالِحِ الْأَعْمَالِ وَ اقْضِ لِي فِيهِ الْحَوَائِجَ وَ الْآمَالَ

اے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے اور اس میں میری حاجتیں اورخواہشیں پوری فرما

يَا مَنْ لاَ يَحْتَاجُ إِلَى التَّفْسِيرِ وَ السُّؤَالِ‏

اے وہ جو سوال کرنے اورتشریح کا محتاج نہیں

يَا عَالِماً بِمَا فِي صُدُورِ الْعَالَمِينَ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ الطَّاهِرِينَ‏

اے ان باتوں کے جاننے والے جو اہل عالم کے سینوں میں ہیں، محمد(ص) اور ان کی پاکیزہ آل(ع) پر رحمت نازل فرما

ای میل کریں