سولہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا

رمضان المبارک

اللَّهُمَّ وَفِّقْنِي فِيهِ لِمُوَافَقَةِ الْأَبْرَارِ وَ جَنِّبْنِي فِيهِ مُرَافَقَةَ الْأَشْرَارِ

اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما، اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ

وَ آوِنِي فِيهِ بِرَحْمَتِكَ إِلَى (فِي) دَارِ الْقَرَارِ

اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما

 بِإِلَهِيَّتِكَ يَا إِلَهَ الْعَالَمِينَ

اپنی معبودیت کےواسطہ، اے جہانوں کے معبود

ای میل کریں